- Risāla number (standard)
- 26123
- Qurṭuba number
- 26166
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 249
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا عبد الصمد وأبو عامر المعنى قالا ثنا هشام عن يحيى عن أبى سلمة قال قالت عائشة : لم يكن رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم من السنة أكثر من صيامه من شعبان فإنه كان يصوم شعبان كله وكان يقول خذوا من العمل ما تطيقون فان الله لا يمل حتى تملوا وانه كان أحب العمل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم ما داوم عليه وان قل كان إذا صلى صلاة داوم عليها
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سال کے کسی مہینے میں شعبان سے زیادہ روزے نہیں رکھتے تھے، کہ وہ تقریباً شعبان کا پورا مہینہ ہی روزہ رکھتے تھے اور فرماتے تھے کہ اتنا عمل کیا کرو جتنے کی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ تو نہیں اکتائے گا، البتہ تم ضرور اکتا جاؤ گے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ نماز وہ ہوتی تھی جس پر دوام ہو سکے اگرچہ اس کی مقدار تھوڑی ہی ہو اور خود نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کوئی نماز پڑھتے تو اسے ہمیشہ پڑھتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.