- Risāla number (standard)
- 26075
- Qurṭuba number
- 26117
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 244
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح ثنا صالح بن أبى الأخضر قال ثنا بن شهاب عن عروة عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يتعوذ في صلاته من المغرم والمأثم فقال قائل يا رسول الله ما أكثر ما تعوذ من المغرم فقال ان الرجل إذا غرم حدث فكذب ووعد فأخلف
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز میں یہ دعا مانگتے تھے، اے اللہ ! میں گناہوں اور تاوان سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں، ایک مرتبہ کسی نے پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اتنی کثرت سے تاوان سے پناہ کیوں مانگتے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انسان پر جب تاوان آتا ہے (اور وہ مقروض ہوتا ہے) تو بات کرتے ہوئے جھوٹ بولتا ہے اور وعدہ کر کے اس کی خلاف ورزی کرتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.