- Risāla number (standard)
- 26068
- Qurṭuba number
- 26110
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 243
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح قال ثنا محمد بن أبى حفصة قال حدثنا بن شهاب عن عروة عن عائشة قالت : كانوا يصومون يوم عاشوراء قبل أن يفرض رمضان وكان يوم فيه تستر الكعبة فلما فرض الله عز وجل رمضان قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من شاء ان يصومه فليصمه ومن شاء ان يتركه فليتركه
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ دور جاہلیت میں قریش کے لوگ دس محرم کا روزہ رکھتے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی یہ روزہ رکھتے تھے، مدینہ منورہ تشریف آوری کے بعد بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ روزہ رکھتے رہے اور صحابہ (رض) کو یہ روزہ رکھنے کا حکم دیتے رہے، پھر جب ماہ رمضان کے روزے فرض ہوگئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ماہ رمضان ہی کے روزے رکھنے لگے اور عاشورہ کا روزہ چھوڑ دیا، اب جو چاہے وہ روزہ رکھ لے اور جو چاہے نہ رکھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.