- Risāla number (standard)
- 26050
- Qurṭuba number
- 26092
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 242
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا روح ثنا أيمن بن نابل قال حدثتني فاطمة بنت أبى ليث عن أم كلثوم بنت عمرو بن أبى عقرب قالت سمعت عائشة تقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : عليكم بالتلبين البغيض النافع والذي نفسي بيده انه يغسل بطن أحدكم كما يغسل أحدكم وجهه بالماء من الوسخ وقالت كان إذا اشتكى من أهله إنسان لا تزال البرمة على النار حتى يأتي عليه أحد طرفيه وقال يعنى روح ببغداد كان إذا اشتكى أحد من أهله شيئا لا تزال
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا جاتا کہ فلاں شخص بیمار ہے اور کچھ نہیں کھا رہا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے کہ دلیا اختیار کرو جو اگرچہ طبیعت کو اچھا نہیں لگتا لیکن نفع بہت دیتا ہے اور وہ اسے کھلاؤ، اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، یہ تمہارے پیٹ کو اس طرح دھو دیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی شخص اپنے چہرہ کو پانی سے دھو کر میل کچیل سے صاف کرلیتا ہے نیز اگر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اہل خانہ کے کوئی بیمار ہوجاتا تو آگ پر ہنڈیا مسلسل چڑھی رہتی، یہاں تک کہ دو میں سے کوئی ایک کام (موت یا صحت مند) ہوجاتا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.