- Risāla number (standard)
- 26007
- Qurṭuba number
- 26049
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 237
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يزيد قال أنا سفيان يعنى بن حسين عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت أهديت لحفصة شاة ونحن صائمتان فأفطرتنى وكانت ابنة أبيها فدخل علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكرنا ذلك له فقال : أبدلا يوما مكانه
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت حفصہ (رض) کے پاس کہیں سے ایک بکری ہدیئے میں آئی، ہم دونوں اس دن روزے سے تھیں، انھوں نے میرا روزہ اس سے کھلوا دیا، وہ اپنے والد کی بیٹی تھیں، جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے ہاں تشریف لائے تو ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کا ذکر کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم دونوں اس کے بدلے میں کسی اور دن کا روزہ رکھ لینا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.