- Risāla number (standard)
- 25965
- Qurṭuba number
- 26007
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 233
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى بن آدم قال حدثنا إسرائيل عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت : لما كانت ليلة النفر قلت يا رسول الله يرجعون بعمرة وحجة وأرجع بحجة فبعث معي أخي فاعتمرت فرأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم مصعدا مدلجا على أهل المدينة وأنا مدلجة على أهل مكة
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ہم لوگ مناسک حج ادا کر کے جب کوچ کرنے کے لیے مقام حصبہ پر پہنچے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ کے صحابہ حج اور عمرہ دونوں کے ساتھ اور میں صرف حج کے ساتھ واپس جاؤں گی ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے ساتھ میرے بھائی کو بھیج دیا اور میں نے عمرہ کرلیا، پھر میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے رات کے وقت ملی جبکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ مکرمہ کے بالائی حصے پر چڑھ رہے تھے اور میں نیچے اتر رہی تھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.