- Risāla number (standard)
- 25633
- Qurṭuba number
- 25674
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 199
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت : دخل رهط من اليهود على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالوا السام عليكم فقالت عائشة ففهمتها فقلت وعليكم السام واللعنة فقالت فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم مهلا يا عائشة إن الله عز وجل يحب الرفق في الأمر كله قالت قلت يا رسول الله ألم تسمع ما قالوا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم فقد قلت وعليكم
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کچھ یہودیوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گھر آنے کی اجازت چاہی اور السَّامُ عَلَيْكُمْ کہا، (جس کا مطلب یہ ہے کہ تم پر موت طاری ہو) یہ سن کر حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ تم پر ہی موت اور لعنت طاری ہو، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عائشہ (رض) ! اللہ تعالیٰ ہر کام میں نرمی کو پسند فرماتا ہے، انھوں نے عرض کیا کہ کیا آپ نے سنا نہیں کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں نے انھیں جواب دیدیا ہے، وَعَلَيْكُمْ ( تم پر ہی موت طاری ہو) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.