- Risāla number (standard)
- 25428
- Qurṭuba number
- 25467
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 175
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة أنها قالت : لما أراد رسول الله صلى الله عليه وسلم أن ينفر رأى صفية على باب خبائها كئيبة أو حزينة وقد حاضت فقال النبي صلى الله عليه وسلم اعقري أو حلقي إنك لحابستنا أكنت أفضت يوم النحر قالت نعم قال فانفري إذا
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حج کے بعد واپسی کا ارادہ کیا تو حضرت صفیہ (رض) کو اپنے خیمے کے دوازے پر غم گین اور پریشان دیکھا کیونکہ ان کے ایام شروع ہوگئے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ عورتیں تو کاٹ دیتی ہیں اور مونڈ دیتی ہیں، تم ہمیں ٹھہرنے پر مجبور کردو گی، کیا تم نے دس ذی الحجہ کو طواف زیارت کیا تھا ؟ انھوں نے عرض کیا کیوں نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بس پھر کوئی حرج نہیں، اب روانہ ہوجاؤ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.