- Risāla number (standard)
- 25031
- Qurṭuba number
- 25075
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 135
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا جعفر بن عون ثنا يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت : أتتني بريرة تستعينني في مكاتبتها فقلت لها ان شاء مواليك صببت لهم ثمنك صبه واحدة وأعتقتك فاستأمرت مواليها فقالوا لا الا ان تشترط لنا الولاء فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم اشتريها فإنما الولاء لمن اعتق
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ بریرہ ان کے پاس آئی، وہ مکاتبہ تھی اور اپنے بدل کتابت کی ادائیگی کے سلسلے میں مدد کی درخواست لے کر آئی تھی، حضرت عائشہ (رض) نے اس سے پوچھا اگر تمہارے مالک تمہیں بیچنا چاہتے ہیں تو میں ایک ہی مرتبہ تمہاری ساری قیمت ادا کرکے تمہیں آزاد کردیتی ہوں، وہ اپنے مالک کے پاس آئی اور ان سے اس کا ذکر کیا، وہ کہنے لگے کہ اس وقت تک نہیں جب تک وہ یہ شرط تسلیم نہ کرلیں کہ تمہاری وراثت ہمیں ملے گی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عائشہ (رض) سے فرمایا تم اسے خرید کر آزاد کردو، کیونکہ ولاء یعنی غلام کی وراثت تو اسی کا حق ہے جو غلام کو آزاد کرے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.