- Risāla number (standard)
- 2460
- Qurṭuba number
- 2460
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 272
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا حسين ثنا داود يعنى العطار عن عمرو قال حدثني عطاء أنه سمع بن عباس يقول : أرسلني رسول الله صلى الله عليه وسلم مع ثقله وضعفة أهله ليلة المزدلفة فصلينا الصبح بمنى ورمينا الجمرة
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اپنے سامان اور کمزور افراد خانہ کے ساتھ مزدلفہ کی رات ہی کو منیٰ کی طرف روانہ کردیا تھا، چنانچہ ہم نے فجر کی نماز منیٰ میں ہی پڑھی اور جمرہ عقبہ کی رمی کی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.