- Risāla number (standard)
- 24175
- Qurṭuba number
- 24221
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 44
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى ثنا سفيان ثنا سليمان عن مسلم عن مسروق عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يعوذ بعض أهله يمسحه بيمينه فيقول اذهب البأس رب الناس واشف انك أنت الشافي لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما 24221 - قال فذكرته لمنصور فحدثني عن إبراهيم عن مسروق عن عائشة :نحوه
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے اہل خانہ میں سے کسی پر دم فرماتے تو اس پر داہنا ہاتھ پھیرتے اور یہ دعا پڑھتے " اے لوگو کے رب ! اس کی تکلیف کو دور فرما۔ اسے شفاء عطا فرما کیونکہ تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیرے علاوہ کہیں سے شفاء نہیں مل سکتی، ایسی شفاء دے دے کہ جو بیماری کا نام و نشان بھی نہ چھوڑے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.