- Risāla number (standard)
- 24140
- Qurṭuba number
- 24186
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 41
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حفص بن غياث عن الأعمش عن سالم بن أبي الجعد عن عائشة قالت سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : أيما امرأة نزعت ثيابها في غير بيت زوجها هتكت ستر ما بينها وبين ربها
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو عورت اپنے شوہر کے گھر کے علاوہ کسی اور جگہ پر اپنے کپڑے اتارتی ہے وہ اپنے اور اپنے رب کے درمیان حائل پردے کو چاک کردیتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث حسن وهذا إسناد فيه انقطاع
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.