- Risāla number (standard)
- 24106
- Qurṭuba number
- 24152
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 38
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان انا بن المنكدر قال أخبرني عروة بن الزبير ان عائشة أخبرته ان رجلا استأذن على النبي صلى الله عليه وسلم فقال : ائذنوا له فبئس بن العشيرة أو بئس أخو العشيرة وقال مرة رجل فلما دخل عليه ألان له القول فلما خرج قالت عائشة قلت له الذي قلت ثم ألنت له القول فقال أي عائشة شر الناس منزلة عند الله يوم القيامة من ودعه الناس أو تركه الناس اتقاء فحشه
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور اندر آنے کی اجازت چاہی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے اندر آنے کی اجازت دیدو، یہ اپنے قبیلے کا بہت برا آدمی ہے، جب وہ اندر آیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے نرمی کے ساتھ گفتگو فرمائی، جب وہ چلا گیا تو حضرت عائشہ (رض) نے عرض کیا کہ پہلے تو آپ نے اس کے متعلق اس طرح فرمایا : پھر اس سے نرمی کے ساتھ گفتگو بھی فرمائی ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عائشہ ! اللہ تعالیٰ کے نزدیک قیامت کے دن سب سے بد ترین آدمی وہ ہوگا جسے لوگوں نے اس کی فحش گوئی سے بچنے کیلئے چھوڑ دیا ہوگا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.