- Risāla number (standard)
- 24039
- Qurṭuba number
- 24085
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 32
Companion section: حديث السيدة عائشة رضي الله عنها(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل عن بن عون عن إبراهيم عن الأسود : قال ذكروا عند عائشة ان عليا كان وصيا فقالت متى أوصي إليه فقد كنت مسندته إلى صدري أو قالت في حجري فدعا بالطست فلقد انخنث في حجري وما شعرت أنه مات فمتى أوصى إليه
Urdu translation
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
اسود کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کچھ لوگوں نے حضرت عائشہ (رض) کے سامنے ذکر کیا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وصی حضرت علی (رض) تھے، انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں کب اپنا وصی مقرر فرمایا ؟ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے سینے سے سہارا دیا ہوا تھا، انھوں نے ایک طشت منگوایا، بالآخر میری گود میں ہی ان کی روح نے پرواز کیا اور مجھے معلوم بھی نہ ہوسکا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وصال ہوچکا، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں اپنا وصی کب مقرر فرما دیا ؟
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.