- Risāla number (standard)
- 2399
- Qurṭuba number
- 2399
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 266
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن بن موسى قال ثنا حماد بن سلمة عن عمار بن أبي عمار عن بن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أقام بمكة خمس عشرة سنة ثمان سنين أو سبعا يرى الضوء ويسمع الصوت وثمانيا أو سبعا يوحى إليه وأقام بالمدينة عشرا
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پندرہ سال مکہ مکرمہ میں مقیم رہے، سات یا آٹھ سال اس طرح کہ آپ روشنی میں دیکھتے تھے اور آواز سنتے تھے اور سات یا آٹھ سال اس طرح کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی نازل ہوتی تھی اور مدینہ منورہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دس سال تک اقامت گزیں رہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده على شرط مسلم وانظر ما تقدم 1945
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.