- Risāla number (standard)
- 23971
- Qurṭuba number
- 24017
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 6, p. 22
Companion section: حديث عوف بن مالك الأشجعي الأنصاري رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون قال انا سفيان بن حسين عن هشام بن يوسف عن عوف بن مالك قال : استأذنت على النبي صلى الله عليه وسلم فقلت أدخل كلي أو بعضي قال ادخل كلك فدخلت عليه وهو يتوضأ وضوءا مكيثا فقال لي يا عوف بن مالك أعدد ستا قبل الساعة موت نبيكم خذ إحدى ثم فتح بيت المقدس ثم موت يأخذكم تقعصون فيه كما تقعص الغنم ثم تظهر الفتن ويكثر المال حتى يعطى الرجل الواحد مائة دينار فيسخطها ثم يأتيكم بنو الأصفر تحت ثمانين غاية تحت كل غاية اثنا عشر ألفا
Urdu translation
حضرت عوف بن مالک اشجعی (رض) کی مرویات
حضرت عوف بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گھر میں داخل ہونے کی اجازت طلب کی اور عرض کیا کہ پورا اندر آجاؤں یا آدھا ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پورے ہی اندرآجاؤ، چنانچہ میں اندر چلا گیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس وقت عمدگی کے ساتھ وضو فرما رہے تھے مجھ سے فرمانے لگے اے عوف بن مالک ! قیامت آنے سے پہلے چھ چیزوں کو شمار کرلینا سب سے پہلے تمہارے نبی کا انتقال ہوجائے پھر بیت المقدس فتح ہوجائے گا پھر بکریوں میں موت کی وباء جس طرح پھیلتی ہے تم میں بھی اسی طرح پھیل جائے گی پھر فتنوں کا ظہور ہوگا اور مال و دولت اتنا بڑھ جائے گا کہ اگر کسی آدمی کو سو دینار بھی دیئے جائیں گے تو وہ پھر بھی ناراض رہے گا پھر اسی جھنڈوں کے نیجے جن میں سے ہر جھنڈے کے تحت بارہ ہزار کا لشکر ہوگا رومی لوگ تم سے لڑنے کے لیے جائیں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لجهالة هشام بن يوسف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.