- Risāla number (standard)
- 23476
- Qurṭuba number
- 23523
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 409
Companion section: حديث رجل من الأنصار رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا روح ثنا عوف عن حسناء بنت معاوية من بنى صريم قالت ثنا عمي قال قلت : يا رسول الله من في الجنة قال النبي في الجنة والشهيد في الجنة والمولود والوليدة
Urdu translation
ایک انصاری صحابی (رض) کی حدیثیں
حسناء جو بنو صریم کی ایک خاتون تھیں اپنے چچا سے نقل کرتی ہیں کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے نبی جنت میں ہوں گے شہید جنت میں ہوں گے نومولود بچے جنت میں ہوں گے اور زندہ درگور کیے ہوئے بچے بھی جنت میں ہوں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف لجهالة حسناء بنت معاوية
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.