- Risāla number (standard)
- 22948
- Qurṭuba number
- 22998
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 348
Companion section: حديث بريدة الأسلمي رضي الله عنه(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو نعيم ثنا بشير حدثني عبد الله بن بريدة عن أبيه قال : خرج إلينا النبي صلى الله عليه وسلم يوما فنادى ثلاث مرار فقال يا أيها الناس تدرون ما مثلي ومثلكم قالوا الله ورسوله أعلم قال إنما مثلي ومثلكم مثل قوم خافوا عدوا يأتيهم فبعثوا رجلا يترايا لهم فبينما هم كذلك أبصر العدو فأقبل لينذرهم وخشي أن يدركه العدو قبل أن ينذر قومه فأهوى بثوبه أيها الناس أتيتم أيها الناس أتيتم ثلاث مرار
Urdu translation
حضرت بریدہ اسلمی (رض) کی مرویات
حضرت بریدہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے اور تین مرتبہ پکار کر فرمایا لوگو ! کیا تم جانتے ہو کہ میری اور تمہاری کیا مثال ہے ؟ لوگوں نے کہا اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں فرمایا کہ میری اور تمہاری مثال اس شخص کی سی ہے جسے اس کی قوم نے ہر اول کے طور پر بھیجا ہو جب اسے اندیشہ ہو کہ دشمن اس سے آگے بڑھ جائے گا تو وہ اپنے کپڑے ہلا ہلا کر لوگوں کو خبردار کرے کہ تم پر دشمن آپہنچا پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ آدمی میں ہوں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.