- Risāla number (standard)
- 22214
- Qurṭuba number
- 22268
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 257
Companion section: حديث أبي أمامة الباهلى الصدى بن عجلان بن عمرو بن وهب(باقي مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون أنا همام بن يحيى عن قتادة عن أيمن عن أبي أمامة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى سبع مرات لمن لم يرني وآمن بي
Urdu translation
حضرت ابوامامہ صدی بن عجلان ابن عمروبن وہب باہلی (رض) کی مرویات
حضرت ابو امامہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس شخص کے لیے خوشخبری ہے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لے آیا اور اس شخص کے لیے بھی خوشخبری ہے جو مجھے دیکھے بغیر مجھ پر ایمان لے آئے سات مرتبہ فرمایا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف فيه أيمن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.