- Risāla number (standard)
- 2162
- Qurṭuba number
- 2162
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 241
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا سعيد عن النضر بن أنس قال : كنت عند بن عباس وهو يفتى الناس لا يسند إلى نبي الله صلى الله عليه وسلم شيئا من فتياه حتى جاءه رجل من أهل العراق فقال انى رجل من أهل العراق وإني أصور هذه التصاوير فقال له بن عباس أدنه أما مرتين أو ثلاثا فدنا فقال بن عباس سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من صور صورة في الدنيا يكلف يوم القيامة ان ينفخ فيه الروح وليس بنافخ
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
نضر بن انس کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عباس (رض) کے پاس بیٹھا ہوا تھا، وہ لوگوں کو فتویٰ دے رہے تھے لیکن اپنے کسی فتویٰ کی نسبت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف نہیں کر رہے تھے، اسی دوران ایک عراقی آدمی آیا اور کہنے لگا کہ میں عراق کا رہنے والا ہوں اور میں تصویر سازی کا کام کرتا ہوں، حضرت ابن عباس (رض) نے اسے دو یا تین مرتبہ اپنے قریب ہونے کا حکم دیا، جب وہ قریب ہوگیا تو فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص دنیا میں تصویر سازی کرتا ہے اسے قیامت کے دن اس تصویر میں روح پھونکنے کا حکم دیا جائے گا ظاہر ہے کہ وہ اس میں روح نہیں پھونک سکے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.