- Risāla number (standard)
- 21609
- Qurṭuba number
- 21649
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 185
Companion section: حديث أبي ذر رضي الله عنه(مسند الأنصار)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن هشام قال أخبرني أبي أن زيد بن ثابت أو أبا أيوب قال لمروان : ألم أرك قصرت سجدتي المغرب رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ فيها بالأعراف
Urdu translation
حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حضرت زید بن ثابت (رض) یا حضرت ابو ایوب (رض) نے ایک مرتبہ مروان سے فرمایا میں دیکھ رہا ہوں کہ تم نے مغرب کی نماز بہت ہی مختصر پڑھائی ہے، میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نماز مغرب میں سورت اعراف کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.