- Risāla number (standard)
- 2135
- Qurṭuba number
- 2135
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 239
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معاذ بن معاذ ثنا حاجب بن عمر حدثني عمى الحكم بن الأعرج قال : أتيت بن عباس وهو متكئ عند زمزم فجلست إليه وكان نعم الجليس فقلت أخبرني عن يوم عاشوراء قال عن أي باله تسأل قلت عن صومه قال إذا رأيت هلال المحرم فاعدد فإذا أصبحت من تاسعة فأصبح منها صائما قلت أكذاك كان يصومه محمد صلى الله عليه وسلم قال نعم
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حکم بن اعرج کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابن عباس (رض) کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ چاہ زمزم سے ٹیک لگائے بیٹھے تھے، میں بھی ان کے پاس جا کر بیٹھ گیا، وہ بہترین ہم نشین تھے، میں نے ان سے عرض کیا کہ مجھے یوم عاشورہ کے متعلق کچھ بتائیے، انھوں نے فرمایا کہ تم اس کے متعلق کس حوالے سے پوچھنا چاہ رہے ہو ؟ میں نے عرض کیا کہ روزے کے حوالے سے، یعنی کس دن کا روزہ رکھوں ؟ فرمایا جب محرم کا چاند دیکھ لو تو اس کی تاریخ شمار کرتے رہو، جب نویں تاریخ کی صبح ہو تو روزہ رکھ لو، میں نے عرض کیا کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسی طرح روزہ رکھتے تھے ؟ فرمایا ہاں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.