- Risāla number (standard)
- 2129
- Qurṭuba number
- 2129
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 238
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد انا جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم عن عكرمة عن بن عباس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لماعز بن مالك حين أتاه فأقر عنده بالزنا : لعلك قبلت أو لمست قال لا قال فنكتها قال نعم فأمر به فرجم
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ جب حضرت ماعز بن مالک (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں اعتراف جرم کے لیے حاضر ہوئے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا شاید تم نے اسے بوسہ دیا ہوگا ؟ یا تم نے اسے صرف چھوا ہوگا ؟ انھوں نے نہا کہ نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا تم نے اس سے جماع کیا ہے ؟ انھوں نے کہا جی ہاں ! تب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم پر انھیں سنگسار کردیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط البخاري
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.