- Risāla number (standard)
- 20817
- Qurṭuba number
- 20836
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 87
Companion section: حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا مجالد عن عامر عن جابر بن سمرة السوائي قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : في حجة الوداع لا يزال هذا الدين ظاهرا على من ناوأه لا يضره مخالف ولا مفارق حتى يمضى من أمتي اثنا عشر أميرا كلهم ثم خفي من قول رسول الله صلى الله عليه وسلم قال وكان أبي أقرب إلى راحلة رسول الله صلى الله عليه وسلم منى فقلت يا أبتاه ما الذي خفي من قول رسول الله صلى الله عليه وسلم قال يقول كلهم من قريش
Urdu translation
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حجۃ الوداع کے موقع پر یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یہ دین ہمیشہ اپنے مخالفین پر غالب رہے گا اسے کوئی مخالفت کرنے والا یا مفارقت کرنے والانقصان نہ پہنچاسکے گا یہاں تک کہ میری امت میں بارہ خلیفہ گزرجائیں گے پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کچھ کہا جو میں سمجھ نہیں سکتا میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا فرمایا ہے انھوں نے کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے وہ سب کے سب قریش سے ہوں گے ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف مجالد
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.