- Risāla number (standard)
- 20730
- Qurṭuba number
- 20749
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 76
Companion section: حديث حبيب بن مخنف رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا بن جريج أخبرني عبد الكريم عن حبيب بن مخنف قال : انتهيت إلى النبي صلى الله عليه وسلم يوم عرفة قال وهو يقول هل تعرفونها قال فما أدري ما رجعوا عليه قال فقال النبي صلى الله عليه وسلم على كل بيت إن يذبحوا شاة في كل رجب وكل أضحى شاة
Urdu translation
حضرت مخفف کی حدیث۔
حضرت مخنف بن سلیم سے مروی ہے کہ عرفہ کے دن میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس پہنچا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے کیا تم اسے پہچانتے ہو ؟ مجھے معلوم نہیں کہ لوگوں نے انھیں کیا جواب دیا ؟ البتہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر سال ہر گھرانے پر قربانی اور عتیرہ واجب ہے۔ فائدہ۔ ابتداء میں جاہلیت سے ماہ رجب میں قربانی کی رسم چلی آرہی تھی اسے عتیرہ اور رحبیہ کہا جاتا ہے بعد میں اس کی ممانعت ہو کر صرف عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کا حکم باقی رہ گیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف لضعف عبد الكريم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.