- Risāla number (standard)
- 2025
- Qurṭuba number
- 2025
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 229
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا يحيى عن بن جريج أخبرنا عطاء قال سمعت بن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لامرأة من الأنصار سماها بن عباس فنسيت اسمها ما منعك ان تحجي معنا العام قالت يا نبي الله إنما كان لنا ناضحان فركب أبو فلان وابنه لزوجها وابنها ناضحا وترك ناضحا ننضح عليه فقال النبي صلى الله عليه وسلم فإذا كان رمضان فاعتمري فيه فإن عمرة فيه تعدل حجة
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انصاری کی ایک عورت سے " جس کا نام حضرت ابن عباس (رض) نے بتایا تھا لیکن راوی بھول گئے " فرمایا کہ اس سال ہمارے ساتھ حج پر جانے سے آپ کو کس چیز نے روکا ؟ اس نے عرض کیا اے اللہ کے نبی ! ہمارے پاس پانی لانے والے دو اونٹ تھے، ایک پر میرا شوہر اور بیٹا سوار ہو کر حج کے لیے چلے گئے تھے اور ایک اونٹ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے تاکہ ہم اس پر پانی بھر سکیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جب رمضان کا مہینہ آئے گا تو آپ اس میں عمرہ کرلینا کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب حج کے برابر ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.