- Risāla number (standard)
- 20042
- Qurṭuba number
- 20054
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 5, p. 4
Companion section: حديث معاوية بن حيدة عن النبي صلى الله عليه وسلم وهو جد(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل انا بهز بن حكيم عن أبيه عن جده أن أخاه أو عمه قام إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : جيراني بما أخذوا فأعرض عنه قال جيراني بما أخذوا فأعرض عنه ثم قال جيراني بما أخذوا فأعرض عنه قال لئن قلت ذاك لقد زعم الناس ان محمدا ينهى عن الغي ويستخلي به فقال النبي صلى الله عليه وسلم ما قال فقام أخوه أو بن أخيه فقال يا رسول الله انه انه فقال أما لقد قلتموها أو قال قائلكم ولئن كنت أفعل ذلك انه لعلي وما هو عليكم خلوا له عن جيرانه
Urdu translation
حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ بہزی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ان کے والد یا چچا نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ میرے پڑوسیوں کو کیوں پکڑا گیا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی بات سے اعراض کیا، دو مرتبہ اسی طرح ہوا پھر والد یا چچا نے کہا کہ بخدا ! اگر آپ ایسا کرلیتے تو لوگ یہ سمجھتے کہ آپ ایک کام کا حکم دیتے ہیں اور خود ہی اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں، وہ بولتا جا رہا تھا اور میں اپنی چادر گھسیٹتا ہوا جا رہا تھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ صاحب کیا کہہ رہے تھے ؟ لوگوں نے بتایا کہ یہ کہہ رہا تھا اگر آپ ایسا کرلیتے تو لوگ یہ سمجھتے کہ آپ ایک کام کا حکم دیتے ہیں اور خود ہی اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا لوگ ایسی بات کہہ سکتے ہیں، اگر میں نے ایسا کیا بھی تو اس کا اثر مجھ پر ہوگا، ان پر تو کچھ نہیں ہوگا، اس کے پڑوسیوں کو چھوڑ دو ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.