- Risāla number (standard)
- 20013
- Qurṭuba number
- 20027
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 447
Companion section: حديث حكيم بن معاوية البهزى عن أبيه معاوية بن حيدة عن(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد انا شعبة عن أبي قزعة عن حكيم بن معاوية عن أبيه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : سأله رجل ما حق المرأة على الزوج قال تطعمها إذا طعمت وتكسوها إذا اكتسيت ولا تضرب الوجه ولا تقبح ولا تهجر الا في البيت
Urdu translation
حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات
حضرت معاویہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم پر اپنی بیوی کا کیا حق بنتا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم کھاؤ تو اسے کھلاؤ، جب تم پہنو تو اسے بھی پہناؤ، اس کے چہرے پر نہ مارو، اسے گالیاں مت دو اور اس سے قطع تعلقی اگر کرو تو صرف گھر کی حد تک رکھو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.