- Risāla number (standard)
- 1952
- Qurṭuba number
- 1952
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 223
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة ثنا قتادة قال سمعت جابر بن زيد عن بن عباس قال : ذكر للنبي صلى الله عليه وسلم ابنة حمزة فقال انها ابنة أخي من الرضاعة
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بارگاہ رسالت مآب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں حضرت حمزہ (رض) کی بیٹی کا ذکر کیا گیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ وہ تو میرے لیے حلال نہیں ہے کیونکہ وہ میری رضاعی بھتیجی ہے (دراصل نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرت امیرحمزہ (رض) آپس میں رضاعی بھائی بھی تھے اور چچا بھتیجے بھی) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.