- Risāla number (standard)
- 1942
- Qurṭuba number
- 1942
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 222
Companion section: مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله حدثني أبى ثنا بن إدريس قال أخبرنا يزيد عن بن مقسم عن بن عباس : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كفن في ثلاثة أثواب في قميصه الذي مات فيه وحلة نجرانية الحلة ثوبان
Urdu translation
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا، ایک اس قمیص میں جس میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وصال ہوا تھا اور ایک نجرانی حلے میں اور حلے میں دو کپڑے ہوتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.