- Risāla number (standard)
- 19367
- Qurṭuba number
- 19386
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 376
Companion section: حديث عروة بن أبي الجعد البارقي عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا سعيد بن زيد ثنا الزبير بن الخريت عن أبي لبيد قال كان عروة بن أبي الجعد البارقي نازلا بين أظهرنا فحدث عنه أبو لبيد لمازة بن زبار عن عروة بن أبي الجعد قال : عرض للنبي صلى الله عليه وسلم جلب فأعطاني دينارا فقال أي عروة ائت الجلب فاشتر لنا شاة قال فأتيت الجلب فساومت صاحبه فاشتريت منه شاتين بدينار فجئت أسوقهما أو قال أقودهما فلقينى رجل فساومني فأبيعه شاة بدينار فجئت بالدينار وجئت بالشاة فقلت يا رسول الله هذا ديناركم وهذه شاتكم قال وصنعت كيف فحدثته الحديث فقال اللهم بارك له في صفقة يمينه فلقد رأيتني أقف بكناسة الكوفة فاربح أربعين ألفا قبل ان أصل إلى أهلي وكان يشترى الجواري ويبيع
Urdu translation
حضرت عروہ بن ابی الجعدبارقی (رض) کی حدیثیں
حضرت عروہ بارقی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بکریوں کے آنے کا پتہ چلا انھوں نے مجھے ایک دیناردے کر بکری خریدنے کے لیے بھیجا میں وہاں پہنچا اور بکریوں کے مالک سے بھاؤ تاؤ کیا اور ایک دینار کے عوض اس سے دو بکریاں خرید لیں، میں انھیں ہانکتا ہوا لے کرچلا راستے میں ایک آدمی ملا اور اس نے مجھ سے بھاؤ تاؤ کیا میں نے اسے ایک دینار میں ایک بکری دے دی اور وہ دینار اور ایک بکری لے کر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ رہا آپ کا دینار اور یہ رہی آپ کی بکری نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا یہ کیسے ہوگیا ؟ میں نے ساری بات بتادی تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے اللہ اس کے دائیں ہاتھ کے معاملات میں برکت عطاء فرما اس کے بعد مجھ پر وہ وقت بھی آیا کہ میں کوفہ کے کوڑے دان پر کھڑا ہوا اور گھر پہنچنے سے پہلے چالیس ہزار کا نفع حاصل کرلیا یاد رہے کہ حضرت عروہ (رض) باندیوں کی خریدوفروخت کرتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
مرفوعه صحيح وهذا إسناد حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.