- Risāla number (standard)
- 18951
- Qurṭuba number
- 18971
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 334
Companion section: حديث عبد الله بن أبي حبيبة رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا قتيبة بن سعيد وكتب به إلى قتيبة ثنا مجمع بن يعقوب عن محمد بن إسماعيل بن مجمع قال قيل لعبد الله بن أبي حبيبة ما أدركت من رسول الله صلى الله عليه وسلم وقد كان رسول الله صلى الله عليه وسلم قدم وهو غلام حديث قال : جاءنا رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما إلى مسجدنا يعنى مسجد قباء قال فجئنا فجلسنا إليه وجلس إليه الناس قال فجلس ما شاء الله ان يجلس ثم قام يصلي فرأيته يصلي في نعليه
Urdu translation
حضرت عبداللہ بن ابی حبیبہ (رض) کی حدیثیں
محمد بن اسماعیل کہتے ہیں کہ ان کے گھر والوں میں سے کسی نے ان کے نانا یعنی حضرت عبداللہ بن ابی حبیبہ (رض) سے پوچھا کہ آپ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کون سا واقعہ یاد رکھا ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہماری اس مسجد میں تشریف لائے تھے ہم بھی اور دوسرے لوگ بھی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آکر بیٹھ گئے کچھ دیر تک نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیٹھے رہے پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے اس دن میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف لإبهام الراوي عن عبد الله بن أبي حبيبة
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.