- Risāla number (standard)
- 18684
- Qurṭuba number
- 18706
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 302
Companion section: حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن محمد ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن البراء بن عازب قال : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ينقل من تراب الخندق حتى وارى التراب جلد بطنه وهو يرتجز بكلمة عبد الله بن رواحة ( اللهم لولا أنت ما اهتدينا ... ولا تصدقنا ولا صلينا ) ( فأنزلن سكينة علينا ... وثبت الأقدام إن لاقينا ) ( إن الألى قد بغوا علينا ... وإن أرادوا فتنة أبينا )
Urdu translation
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو خندق کی کھدائی کے موقع پر دیکھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کے ساتھ مٹی اٹھاتے جارہے ہیں حتیٰ کہ مٹی نے پیٹ کی جلد کو چھپالیا اور ( عبداللہ بن رواحہ (رض) کے) یہ اشعار پڑھتے جارہے ہیں اے اللہ اگر تو نہ ہوتا تو ہم ہدایت پاسکتے صدقہ کرتے اور نہ ہی نماز پڑھ سکتے لہٰذا تو ہم پر سکینہ نازل فرما اور دشمن سے آمنا سامنا ہونے پر ہمیں ثابت قدمی عطا فرما ان لوگوں نے ہم پر سرکشی کی ہے اور وہ جب کسی فتنے کا ارادہ کرتے ہیں تو ہم انکار کردیتے ہیں اس آخری جملے پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی آوازبلند فرمالیتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.