- Risāla number (standard)
- 18677
- Qurṭuba number
- 18699
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 301
Companion section: حديث البراء بن عازب رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا معمر ثنا الحجاج عن أبي إسحاق عن البراء بن عازب قال : سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الكلالة فقال تكفيك آية الصيف
Urdu translation
حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات
حضرت براء (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور " کلالہ " کے متعلق سوال پوچھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس سلسلے میں تمہارے لیے موسم گرما میں نازل ہونے والی آیت ہی کافی ہے (سورۃ النساء کی آخری آیت کی طرف اشارہ ہے)
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.