- Risāla number (standard)
- 18410
- Qurṭuba number
- 18434
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 273
Companion section: حديث النعمان بن بشير عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان ثنا مجالد قال سمعت الشعبي قال سمعت النعمان بن بشير يقول وكان أميرا على الكوفة : نحلني أبي غلاما فأتيت النبي صلى الله عليه وسلم لأشهده فقال أكل ولدك نحلت قال لا قال فإني لا أشهد على جور
Urdu translation
حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی مرویات
حضرت نعمان (رض) سے مروی ہے کہ ان کے والد نے انھیں کوئی تحفہ دیا پھر میرے والد نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت حاضر ہوئے اور انھیں اس پر گواہ بننے کے لیے کہا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا کیا تم نے اپنے سارے بیٹوں کو بھی اسی طرح دے دیا ہے جیسے اسے دیا ہے ؟ انھوں نے کہا نہیں تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے اس پر گواہ نہ بناؤ کیونکہ میں ظلم پر گواہ نہیں بن سکتا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.