- Risāla number (standard)
- 18085
- Qurṭuba number
- 18110
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 238
Companion section: تمام حديث عمرو بن خارجة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شريك عن ليث عن شهر بن حوشب عن عمرو الثمالي قال : بعث النبي صلى الله عليه وسلم مع أبي هديا قال إذا عطب شيء منها فانحره ثم اضرب خفه في دمه ثم اضرب به صفحته ولا تأكل أنت ولا أهل رفقتك وخل بينه وبين الناس
Urdu translation
حضرت عمروبن خارجہ (رض) کی بقیہ حدیثیں
حضرت عمرو بن خارجہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہدی کے اس جانور کے متعلق پوچھا جو مرنے کے قریب ہو ؟ تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے ذبح کردو، اس کے نعل کو خون میں رنگ دو اور اس کی پیشانی یا پہلو پر لگا دو اور خود تم یا تمہارے رفقاء اس میں سے کچھ نہ کھاؤ اور اسے لوگوں کے لیے چھوڑ دو ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح لغيره
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.