- Risāla number (standard)
- 17666
- Qurṭuba number
- 17702
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 186
Companion section: حديث عمرو بن خارجة رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد عن قتادة عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم عن عمرو بن خارجة قال : خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو على ناقته وأنا تحت جرانها وهي تقصع بجرتها ولعابها يسيل بين كتفي قال ان الله عز وجل أعطى لكل ذي حق حقه ولا وصية لوارث والولد للفراش وللعاهر الحجر ومن ادعى إلى غير أبيه أو انتمى إلى غير مواليه فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين لا يقبل منه صرف ولا عدل
Urdu translation
حضرت عمربن خارجہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمرو بن خارجہ (رض) سے مروی ہے کہ (منی کے میدان میں) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی اونٹنی پر (جو جگالی کر رہی تھی اور اس کا لعاب میرے دونوں کندھوں کے درمیان بہہ رہا تھا) خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا یاد رکھو میرے لیے اور میرے اہل بیت کے لیے صدقہ حلال نہیں ہے، پھر اپنی اونٹنی کے کندھے سے ایک بال لے کر فرمایا اس کے برابر بھی نہیں اس شخص پر اللہ کی، فرشتوں کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہو جو اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے یا جو اپنے آقا کو چھوڑ کر کسی اور سے موالات کرے، اس کا کوئی فرض یا نفل قبول نہیں ہوں گے، بچہ صاحب فراش کا ہوتا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہوتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا ہے، اس لیے وارث کے حق میں وصیت نہیں کی جاسکتی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.