- Risāla number (standard)
- 17603
- Qurṭuba number
- 17640
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 178
Companion section: حديث ايمن بن خريم عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا مروان بن معاوية الفزاري أنبأنا سفيان بن زياد عن فاتك بن فضالة عن ايمن بن خريم قال : قام رسول الله صلى الله عليه وسلم خطيبا فقال يا أيها الناس عدلت شهادة الزور اشراكا بالله ثلاثا ثم قرأ { فاجتنبوا الرجس من الأوثان واجتنبوا قول الزور } رضي الله عنهما
Urdu translation
حضرت ایمن بن خریم (رض) کی حدیث
حضرت ایمن بن خریم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور تین مرتبہ فرمایا لوگو ! جھوٹی گواہی اللہ کے ساتھ شرک کے برابر ہے، پھر یہ آیت تلاوت فرمائی کہ بتوں کی گندگی سے بچو اور جھوٹی بات کہنے سے بچو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف فاتك بن فضالة - وهو ابن شريك - مجهول
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.