- Risāla number (standard)
- 17415
- Qurṭuba number
- 17451
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 155
Companion section: حديث عقبة بن عمار الجهني عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عبد الرحمن ثنا بن لهيعة عن أبي قبيل قال لم اسمع من عقبة بن عامر الا هذا الحديث قال بن لهيعة وحدثنيه يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير عن عقبة بن عامر الجهني قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : هلاك أمتي في الكتاب واللبن قالوا يا رسول الله ما الكتاب واللبن قال يتعلمون القرآن فيتأولونه على غير ما انزل الله عز وجل ويحبون اللبن فيدعون الجماعات والجمع ويبدون
Urdu translation
حضرت عقبہ بن عامر جہنی (رض) کی مرویات
ابوقبیل سے سندا مروی ہے کہ میں نے حضرت عقبہ (رض) سے صرف ذیل کی حدیث سنی ہے۔ حضرت عقبہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مجھے اپنی امت کے متعلق کتاب اور دودھ سے خطرہ ہے، کسی نے پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کتاب اور دوھ سے خطرے کا کیا مطلب ؟ فرمایا کہ اسے منافقین سیکھیں گے اور اہل ایمان سے جھگڑا کریں گے اور دودھ کو پسند کرتے ہوں گے اور اس کی وجہ سے جماعت سے نکل جائیں گئے اور جمعہ کی نمازیں چھوڑ دیا کریں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناداه حسنان
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.