- Risāla number (standard)
- 17149
- Qurṭuba number
- 17189
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 127
Companion section: حديث العرباض بن سارية عن النبي صلى الله عليه وسلم(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي قال ثنا معاوية بن صالح عن سعيد بن هانئ قال سمعت العرباض بن سارية قال : بعت من النبي صلى الله عليه وسلم بكرا فأتيته أتقاضاه فقلت يا رسول الله أقضني ثمن بكري فقال أجل لا أقضيكها إلا لجينية قال فقضاني فأحسن قضائي قال وجاءه أعرابي فقال يا رسول الله أقضني بكري فأعطاه رسول الله صلى الله عليه وسلم يومئذ جملا قد اسن فقال يا رسول الله هذا خير من بكري قال فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ان خير القوم خيرهم قضاء
Urdu translation
حضرت عرباض بن ساریہ (رض) کی مرویات
حضرت عرباض بن ساریہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاتھ ایک جوان اونٹ فروخت کیا، کچھ عرصے بعد میں قیمت کا تقاضا کرنے کے لیے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے اونٹ کی قیمت ادا کر دیجئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بہت اچھا، میں تمہیں اس کی قیمت میں چاندی ہی دوں گا، چنانچہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خوب بہترین طریقے سے مجھے اس کی قیمت ادا کردی۔ تھوڑی دیر بعد ایک دیہاتی آیا اور کہنے لگایا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے میرا اونٹ دے دیجئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ایک پکی عمر کا اونٹ دے دیا، اس نے کہا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ تو میرے اونٹ سے بہت عمدہ ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوگوں میں سب سے بہترین وہ ہوتا ہے جو ادائیگی میں سب سے بہترین ہو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح ورجاله ثقات
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.