- Risāla number (standard)
- 17081
- Qurṭuba number
- 17122
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 120
Companion section: بقية حديث أبي مسعود البدري الأنصاري رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن علي عن زائدة عن عطاء بن السائب عن سالم أبي عبد الله قال قال عقبة بن عمرو : الا أريكم صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم قال فقام وكبر ثم ركع وجافى يديه ووضع يديه على ركبتيه وفرج بين أصابعه من وراء ركبتيه حتى استقر كل شيء منه ثم رفع رأسه فقام حتى استقر كل شيء منه ثم سجد فجافى حتى استقر كل شيء منه قال فصلى أربع ركعات ثم قال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي أو هكذا كان يصلي بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم
Urdu translation
حضرت ابومسعودبدری انصاری (رض) کی مرویات
سالم البراد کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابومسعود بدری (رض) نے ہم سے فرمایا کہ کیا میں تمہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرح نماز پڑھ کر نہ دکھاؤں ؟ یہ کہہ کر انھوں نے تکبیر کہی رکوع میں اپنی دونوں ہتھیلیوں کو گھٹنوں پر رکھا، انگلیوں کے جوڑ کھلے رکھے اور ہاتھوں کو پیٹ سے جدا رکھا، یہاں تک کہ ہر عضو اپنی اپنی جگہ قائم ہوگیا، پھر رکوع سے سر اٹھایا اور سیدھے کھڑے ہوگئے حتی کہ ہر عضو اپنی جگہ قائم ہوگیا، پھر تکبیر کہہ کر سجدہ کیا اور اپنے ہاتھوں کو پیٹ سے جدا رکھا یہاں تک کہ ہر عضو اپنی جگہ قائم ہوگیا، پھر سر اٹھا کر سیدھے بیٹھ گئے یہاں تک کہ ہر عضو اپنی جگہ پر قائم ہوگیا، پھر دوسرا سجدہ کیا اور چاروں رکعتیں اسی طرح پڑھ کر فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح نماز پڑھتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده حسن
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.