- Risāla number (standard)
- 16969
- Qurṭuba number
- 17010
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 4, p. 105
Companion section: حديث غضيف بن الحرث رضي الله عنه(مسند الشاميين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو المغيرة ثنا صفوان حدثني المشيخة : انهم حضروا غضيف بن الحرث الثمالي حين اشتد سوقه فقال هل منكم أحد يقرأ يس قال فقراها صالح بن شريح السكوني فلما بلغ أربعين منها قبض قال فكان المشيخة يقولون إذا قرئت عند الميت خفف عنه بها قال صفوان وقراها عيسى بن المعتمر عند بن معبد
Urdu translation
حضرت غضیف بن حارث (رض) کی حدیثیں
متعدد مشائخ سے مروی ہے کہ وہ حضرت غضیف بن حارث (رض) کے پاس (ان کے مرض الموت میں) موجود تھے، جب ان کی روح نکلنے میں دشواری ہوئی تو وہ کہنے لگے کہ تم میں سے کسی نے سورت یس پڑھی ہے ؟ اس پر صالح بن شریح سکونی سورت یس پڑھنے لگے، جب وہ اس کی چالیسویں آیت پر پہنچے تو ان کی روح قبض ہوگئی، اس وقت سے مشائخ یہ کہنے لگے کہ جب میت کے پاس سورت یس پڑھی جائے تو اس کی روح نکلنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔ صفوان کہتے ہیں کہ عیسیٰ بن معتمر نے بھی ابن معبد کے پاس سورت یس پڑھی تھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ حَدَّثَنِي الْمَشْيَخَةُ أَنَّهُمْ حَضَرُوا غُضَيْفَ بْنَ الْحَارِثِ الثُّمَالِيَّ حِينَ اشْتَدَّ سَوْقُهُ فَقَالَ هَلْ مِنْكُمْ أَحَدٌ يَقْرَأُ يس قَالَ فَقَرَأَهَا صَالِحُ بْنُ شُرَيْحٍ السَّكُونِيُّ فَلَمَّا بَلَغَ أَرْبَعِينَ مِنْهَا قُبِضَ قَالَ فَكَانَ الْمَشْيَخَةُ يَقُولُونَ إِذَا قُرِئَتْ عِنْدَ الْمَيِّتِ خُفِّفَ عَنْهُ بِهَا قَالَ صَفْوَانُ وَقَرَأَهَا عِيسَى بْنُ الْمُعْتَمِرِ عِنْدَ ابْنِ مَعْبَدٍ
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
أثر إسناده حسن وإبهام المشيخة لا يضر
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.