Musnad Ahmad 16964

The Musnad of Imam Aḥmad ibn Ḥanbal — Arabic text with Shuʿayb al-Arnaʾūṭ’s comment and, where available, an Urdu translation

Risāla number (standard)
16964
Qurṭuba number
17005
Printed (Qurṭuba edition)
vol. 4, p. 104

Companion section: حديث سلمة بن نفيل السكوني رضي الله عنه(مسند الشاميين)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو المغيرة قال ثنا أرطاة يعني بن المنذر ثنا ضمرة بن حبيب قال ثنا سلمة بن نفيل السكوني قال : كنا جلوسا عند رسول الله صلى الله عليه وسلم إذ قال له قائل يا رسول الله هل أتيت بطعام من السماء قال نعم قال وبماذا قال بمسخنة قالوا فهل كان فيها فضل عنك قال نعم قال فما فعل به قال رفع وهو يوحى الي اني مكفوت غير لابث فيكم ولستم لابثين بعدي الا قليلا بل تلبثون حتى تقولوا متى وستأتون أفنادا يفني بعضكم بعضا وبين يدي الساعة موتان شديد وبعده سنوات الزلازل

Urdu translation

حضرت سلمہ بن نفیل سکونی (رض) کی حدیثیں

حضرت سلمہ بن نفیل (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ کسی شخص نے پوچھا یا رسول اللہ ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ کے پاس بھی آسمان سے کھانا آیا ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں ! اس نے پوچھا وہ کیا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا آٹے سے تیار کیا ہوا کھانا، پوچھا کیا اس میں سے کچھ باقی بھی بچا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں ! پوچھا وہ کیا ہوا فرمایا اسے اٹھا لیا گیا اور مجھ پر وحی بھیجی گئی ہے کہ میں تم سے رخصت ہونے والا ہوں اور زیادہ دیر تک تمہارے درمیان نہیں رہوں گا اور میرے بعد تم بھی کچھ ہی عرصہ رہوگے، بلکہ تم اتنا عرصہ رہو گے کہ کہنے لگو گے موت کب آئے گی ؟ پھر تم پر ایسے مصائب آئیں گے کہ تم ایک دوسرے کو خود ہی فناء کردو گے اور قیامت سے پہلے کثرت اموات کا نہایت شدید سلسلہ شروع ہوجائے گا اور اس کے بعد زلزلوں کے سال آئیں گے۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.

Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)

إسناده صحيح رجاله ثقات على غرابة في متنه

Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

6 narrators · 0 identified

The printed Musnad begins with the book’s own transmission: «ḥaddathanā ʿAbd Allāh» is Aḥmad’s son ʿAbd Allāh (d. 290), who narrates the book from him, and «ḥaddathanī abī» is Aḥmad himself; the hadith’s own chain follows them.

  1. Aḥmad ibn Ḥanbal (d. 241)(compiler)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. ثنا
  6. ثنا
  7. ثنا

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).