- Risāla number (standard)
- 1691
- Qurṭuba number
- 1691
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 1, p. 195
Companion section: حديث أبي عبيدة بن الجراح(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد ثنا إبراهيم بن ميمون ثنا سعد بن سمرة بن جندب عن أبيه عن أبي عبيدة قال : آخر ما تكلم به النبي صلى الله عليه وسلم اخرجوا يهود أهل الحجاز وأهل نجران من جزيرة العرب واعلموا ان شرار الناس الذين اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
Urdu translation
حضرت ابوعبیدہ بن الجراح (رض) کی مرویات
حضرت ابوعبیدہ بن الجراح (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سب سے آخری کلام یہ تھا کہ حجاز میں جو یہودی آباد ہیں اور جزیرہ عرب میں جو اہل نجران آباد ہیں انھیں نکال دو اور جان لو کہ بد ترین لوگ وہ ہیں جو اپنے انبیاء (علیہم السلام) کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.