- Risāla number (standard)
- 15918
- Qurṭuba number
- 15959
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 477
Companion section: حديث كرز بن علقمة الخزاعي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال أنا معمر عن الزهري عن عروة بن الزبير عن كرز بن علقمة الخزاعي قال قال أعرابي : يا رسول الله هل للإسلام من منتهى قال نعم أيما أهل بيت من العرب أو العجم أراد الله عز وجل بهم خيرا أدخل عليهم الإسلام قال ثم ماذا يا رسول الله قال ثم تقع فتن كأنها الظلل فقال الأعرابي كلا يا رسول الله قال النبي صلى الله عليه وسلم بلى والذي نفسي بيده لتعودن فيها أساود صبا يضرب بعضكم رقاب بعض
Urdu translation
حضرت کرز بن علقمہ خزاعی کی حدیثیں۔
حضرت کرز بن علقمہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ کیا اسلام کی بھی کوئی انتہاء ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں اللہ تعالیٰ عرب وعجم کے جس گھرانے کے ساتھ خیر کا ارادہ فرمائے گا انھیں اسلام میں داخل کردے گا راوی نے پوچھا کہ پھر کیا ہوگا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کے بعد سائبانوں کی طرح فتنے چھانے لگیں گے سائل نے کہا انشاء اللہ ایساہرگز نہ ہوگا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیوں نہیں اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں میری جان ہے پھر تم کالے سانپوں کی طرح ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.