- Risāla number (standard)
- 15500
- Qurṭuba number
- 15539
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 425
Companion section: حديث السائب بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا إسرائيل عن إبراهيم يعني بن مهاجر عن مجاهد عن السائب بن عبد الله قال : جيء بي إلى النبي صلى الله عليه وسلم يوم فتح مكة جاء بي عثمان بن عفان وزهير فجعلوا يثنون عليه فقال لهم رسول الله صلى الله عليه وسلم لا تعلموني به قد كان صاحبي في الجاهلية قال قال نعم يا رسول الله فنعم الصاحب كنت قال فقال يا سائب أنظر أخلاقك التي كنت تصنعها في الجاهلية فأجعلها في الإسلام أقر الضيف وأكرم اليتيم وأحسن إلى جارك
Urdu translation
حضرت سائب بن عبداللہ کی حدیثیں۔
حضرت سائب بن عبداللہ سے مروی ہے کہ فتح مکہ کے دن مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں پیش کیا گیا مجھے لانے والے حضرت عثمان اور زہیر تھے وہ لوگ میری تعریف کرنے لگے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے ان کے معلق مت بتاؤ یہ زمانہ جاہلیت میں میرے رفیق رہ چکے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ اور آپ بہترین رفیق تھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سائب دیکھو تمہارے وہ اخلاق جن کا تم زمانہ جاہلیت میں خیال رکھتے تھے انھیں اسلام کی حالت میں بھی برقرار رکھنا مہمان نوازی کرنا، یتیم کی عزت کا خیال رکھنا اور پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده ضعيف
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.