- Risāla number (standard)
- 15401
- Qurṭuba number
- 15437
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 411
Companion section: حديث عبد الله بن حبشي رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج قال قال بن جريج حدثني عثمان بن أبي سليمان عن علي الأزدي عن عبيد بن عمير عن عبد الله بن حبشي الخثعمي : أن النبي صلى الله عليه وسلم سئل أي الأعمال أفضل قال أيمان لا شك فيه وجهاد لا غلول فيه وحجة مبرورة قيل فأي الصلاة أفضل قال طول القنوت قيل فأي الصدقة أفضل قال جهد المقل قيل فأي الهجرة أفضل قال من هجر ما حرم الله عليه قيل فأي الجهاد أفضل قال من جاهد المشركين بماله ونفسه قيل فأي القتل أشرف قال من أهريق دمه وعقر جواده
Urdu translation
حضرت عبداللہ حبشی کی حدیث۔
حضرت عبداللہ بن حبشی سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ کون سا عمل سب سے زیادہ افضل ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ایسا ایمان جس میں کوئی شک نہ ہو ایساجہاد جس میں مال غنیمت کی خیانت نہ ہو اور حج مبرور سائل نے پوچھا کہ کون سی نماز افضل ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لمبی نماز، سائل نے پوچھا کہ کون ساصدقہ سب سے افضل ہے فرمایا کم مال والے کا محنت کرکے صدقہ کرنا سائل نے پوچھا کہ کون سی ہجرت سب سے افضل ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو اللہ کی محرمات سے ہ وسائل نے پوچھا کہ سب سے افضل جہاد کون سا ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مشرکین سے اپنی جان ومال کے ساتھ جہاد کرنا سائل نے پوچھا کہ پھر کون سی موت سب سے زیادہ افضل ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس کا خون بہادیا جائے اور گھوڑے کے پاؤں کاٹ دیئے جائیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده قوي
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.