- Risāla number (standard)
- 14415
- Qurṭuba number
- 14455
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 317
Companion section: مسند جابر بن عبد الله رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن بن جريج أخبرني أبو الزبير أنه سمع جابر بن عبد الله يقول : طاف رسول الله صلى الله عليه وسلم في حجة الوداع على راحلته بالبيت وبالصفا والمروة ليراه الناس وليشرف وليسألوه فإن الناس غشوه
Urdu translation
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجۃ الوداع کے موقع پر بیت اللہ کا طواف کیا اور صفا ومروہ کی سعی اپنی سواری پر کی تاکہ لوگ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھ سکیں اور مسائل باآسانی معلوم کرسکیں کیونکہ اس وقت لوگوں نے آپ کو گھیر رکھا تھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط مسلم
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.