- Risāla number (standard)
- 13771
- Qurṭuba number
- 13797
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 263
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن بكر ثنا حميد عن أنس قال : شاور رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى خيبر فانتهينا إليها فلما أصبحنا الغداة ركب وركب المسلمون وركبت خلف أبي طلحة وأن قدمي لتمس قدم رسول الله صلى الله عليه وسلم وخرج أهل خيبر بمكاتلهم ومساحيهم إلى زروعهم وأراضيهم فلما رأوا النبي صلى الله عليه وسلم والمسلمين رجعوا هرابا وقالوا محمد والخميس فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم الله أكبر خربت خيبر إنا إذا نزلنا بساحة قوم { فساء صباح المنذرين
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خیبر کے دن میں حضرت ابوطلحہ (رض) کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا اور میرے پاؤں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاؤں کو چھو رہے تھے، ہم وہاں پہنچے تو سورج نکل چکا تھا اور اہل خیبر اپنے مویشیوں کو نکال کر کلہاڑیاں اور کدالیں لے کر نکل چکے تھے، ہمیں دیکھ کر کہنے لگے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور لشکر آگئے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اللہ اکبر کہہ کر فرمایا کہ خیبر برباد برباد ہوگیا، جب ہم کسی قوم کے صحن میں اترتے ہیں تو ڈرائے ہوئے لوگوں کی صبح بڑی بدترین ہوتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Rahnuma24 does not grade hadith.