- Risāla number (standard)
- 13459
- Qurṭuba number
- 13484
- Printed (Qurṭuba edition)
- vol. 3, p. 234
Companion section: مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة عن أنس بن مالك : أن يهوديا مر على رسول الله صلى الله عليه وسلم وأصحابه فقال السام عليكم فقال نبي الله صلى الله عليه وسلم أتدرون ما قال هذا قالوا سلم يا رسول الله قال لا ولكنه قال كذا وكذا ثم قال ردوه علي فردوه عليه فقال قلت السام عليكم قال نعم فقال نبي الله صلى الله عليه وسلم عند ذلك إذا سلم عليكم أحد من أهل الكتاب فقولوا وعليك أي وعليك ما قلت
Urdu translation
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک یہودی نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور صحابہ (رض) کو گذرتے ہوئے سلام کرتے ہوئے " السام علیکم " کہا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ (رض) سے فرمایا تم جانتے ہو کہ اس نے کیا کہا ہے ؟ انھوں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اس نے سلام کیا ہے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نہیں، اس نے یہ کہا ہے، اسے میرے پاس بلا کر لاؤ اور اس سے پوچھا کہ کیا تم نے " السام علیکم " کہا تھا ؟ اس نے اقرار کیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تمہیں کوئی " کتابی " سلام کرے تو صرف " وعلیک " کہا کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
Comment of Shuʿayb al-Arnaʾūṭ (Qurṭuba edition)
حديث صحيح إسناده قوي
Quoted as he wrote it. It is his assessment — Hidayah24 does not grade hadith.